راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائےکورٹ راولپنڈی بنچ کے جناب جسٹس شاہد وحےد نے چےف انجےنئر پنجاب وےلفےئر کو کوٹلی ستےاںمےں جوڈےشل کمپلےکس مےں مثبت پےشرفت کےلئے مہلت دے دی راجہ صائم الحق ستی اےڈووکےٹ نے مفاد عامہ کی رٹ برائے جلد تعمےر کوٹلی ستےاں جوڈےشل کمپلےکس دائر کی تھی جس پر بدھ کو سماعت کے دوران عدالت عالےہ نے فرےقےن سے رپورٹ طلب کی تھی جس پر آج سماعت پر چےف سےکرٹری پنجاب کی جانب سے سپرنٹنڈنٹ بلڈنگ احسان الحق سےکرٹری کالونی کی طرف سے سےنئر رجسٹرار غلام عباس وغےرہ پےش ہوئے اور عدالت عالےہ سے استدعا کی کہ انہےں مزےد اےک ہفتہ مہلت دی جائے کےونکہ انجےنئر جاوےد نے کمپلےکس کی زمےں کے تجزےہ کی رپورٹ مکمل کرنی ہے جس پر عدالت عالےہ نے دو ہفتے کی مہلت دےتے ہوئے حکم دےا کہ وہ اس تجزےے کے بعد منصوبہ شروع کرنے کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے عدالت عالےہ کو آگاہ کرےں جس کے بعد سماعت مئی کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔
عدالت عالےہ نے چےف انجےنئر پنجاب وےلفےئر کو کوٹلی ستےاں مےں جوڈےشل کمپلےکس مےں مثبت پےشرفت کےلئے مہلت دے دی
Apr 20, 2017