راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ، ڈھوک للےال اور کورال چوک کے قرےب رےنجرز اور پولےس نے مشترکہ کومبنگ آپرےشن کرکے دس مشتبہ افراد کو حراست مےں لے لےا جنہےں تھانہ ائرپورٹ منتقل کردےا گےا حراست مےں لئے گئے مشتبہ افراد مےں تاجی کھوکھر کے ڈےرے کا انچارج افغان باشندہ ولی جان بھی شامل ہے آپرےشن کے دوران رےنجرز نے بھاری مقدار مےں اسلحہ بھی برآمد کرلےا جس مےں تےن عدد سب مشےن گنےں ، اےک مشےن گن بمعہ بےلٹ ، اےک30 بور پستول گےارہ روند ، دو عدد مےگزےن ، اےک پستول32 بور ، اےک ائر گن شامل ہےں ۔
بےنظےر ائرپورٹ، ڈھوک للےال اور کورال چوک کے قرےب کومبنگ آپرےشن
Apr 20, 2017