واشنگٹن (اے این این)سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبیعت پھر خراب ہوگئی ،طبیعت خراب ہونے کے بعد 92سالہ جارج بش کو ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا۔ترجمان کی جانب سے سابق صدر بیماری کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔واضح رہے کہ بش سینئر کو اس سے قبل بھی نمونیہ ہونے پر ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
بش