بنیادی ضرورتوں سے محروم طبقات کو کھربوں سے بنی سڑکوں ریلوے سے کوئی سروکار نہیں: عابد صدیقی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم طبقات کوکھربوں روپے سے بننے والی سڑکوں اورپلوں سے کوئی سروکار نہیں ، ایک ہزار ارب روپے کی شاہراہیں بنانے والوں نے عوام کو بدحال کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن