جاپانی سیکرٹری خزانہ خواتین صحافیوں سے نازیبا کلمات ادا کر نے پرمستعفی

Apr 20, 2018

ٹوکیو(اے پی پی) جاپان کے سیکرٹری خزانہ جْن اِچی فْوکودا خواتین صحافیوں سے نازیبا کلمات ادا کرنے کی اطلاعات پر مستعفی ہوگئے۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق وزیرِ خزانہ تارو آسو نے ٹوکیو میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے نائب جْن اِچی فْوکودا نے کہا ہے کہ ان کے لیے فرائض منصبی کی ادائیگی ناممکن ہو گئی تھی ۔

مزیدخبریں