فیروزوالہ:محکمہ صحت کی کارروائی، مختلف مقامات پر 15 جعلی میڈیکل سٹور، کلینک سربمہر

Apr 20, 2018

فیروزوالہ (نامہ نگار) تحصیل فیروزوالہ مریدکے اور ضلع شیخوپورہ میں جعلی ہسپتالوں اورمیڈیکل سٹوروں کے خلاف آپریشن جاری ہے محکمہ صحت کے حکام نے سی ای او ڈاکٹر جاویداکبرگورایہ اورڈی ایچ اوڈاکٹر ساجد کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے بتی چوک،کوٹ عبدالمالک، فیروزوالہ اور مریدکے سمیت مختلف مقامات پر پندرہ جعلی میڈیکل سٹور اورکلینک سربمہر کردیئے گئے۔

مزیدخبریں