اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ رمنا نے لیڈی کانسٹیبل سمیعہ ریاض کے واٹر ٹینکرکی ٹکر لگنے سے جاں بحق ہونے کی ایف آئی آر درج کرلی پولیس کو اے ایس آئی محمد اشفاق نے بتایا کہ واٹر ٹینکر نمبرGK - 710 نے جی ٹین فور میں موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس پر سوار لیڈی کانسٹیبل جاں بحق ہوگئی ڈرائیور محمد نواز فرار ہوگیا ۔