لوہامارکیٹ کے غیر رجسٹرڈ تاجروں کی لسٹیں تیار

لاہور (کامرس رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لوہامارکیٹ کے غیر رجسٹرڈ تاجروں کی لسٹیں تیار کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو لوہا مارکیٹ میں بینک ٹرانزیکشن کی بجائے کیش پر کاروبار کے شواہد ملے ہیں ۔ بیشتر تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتی کر کے ایف بی آر کو ادائیگی نہیں کرتے اور نہ ہی کاروباری لین دین بینک کے ذریعے کرتے ہیں ۔ ایف بی آر نے تاجروں کے حوالے سے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کردی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...