لاہور (خصوصی نامہ نگار)واسا کے زیر انتظام آج واسا ہیڈ آفس گلبرگ سے مین مارکیٹ تک ’’کرپشن فری پاکستان واک‘‘ ہوگی۔ واک دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگی جس میں صوبائی وزرائ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور این جی اوز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمایاں شخصیات بھی شرکت کریں گے۔
واسا کے زیراہتمام آج’’کرپشن فری پاکستان‘‘واک ہوگی
Apr 20, 2019