ٹوکیو (بی بی سی) جاپان میں دنیا کے سب سے چھوٹی جسامت اور وزن والے ایک اور نومولود کی پیدائش ہوئی جیسے تقریباً 7 ماہ کے کامیاب علاج کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ یہ بچہ اکتوبر میں پیدا ہوا تھا۔
دنیا کا سب سے چھوٹی جسامت، کم وزن والا بچہ 7 ماہ بعد صحت یاب، گھر منتقل
Apr 20, 2019