نئی دہلی (اے پی پی)بھارتی جیٹ ایئرویز کومالی مشکالات کاسامنا، ہنگامی فنڈنگ کی درخواست مسترد ہونے پر اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔ کمپنی ذرائع کا کہنا تھا کہ فضائی کمپنی ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی مقروض ہے، قرض دہندگان سے مارچ میں ہونیوالے ہنگامی معاہدے کے تحت 21 کروڑ ڈالر سے زائد قرض لینے کی کوشش کر رہی تھی تاہم ناکام رہی۔