گلگت (نوائے وقت رپورٹ) گلگت بلتستان کی صوبائی کابینہ نے چار نئے اضلاع کی منظوری دے دی۔ ترجمان گلگت بلتستان کے مطابق نئے اضلاع داریل، تانگیر، گوپس یالین اور روندو ہوں گے۔ نئے اضلاع کی منظوری کے بعد گلگت بلتستان کے اضلاع کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
گلگت بلتستان کابینہ نے 4 نئے اضلاع کی منظوری دیدی
Apr 20, 2019