اثاثوں میں 9 فیصد کمی، اخراجات بڑھ گئے، بنک آف خیبر مالی بحران کا شکار

Apr 20, 2019

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت کا سرکاری بنک بھی مالی بحران کا شکار ہے۔ بینک آف خیبر کے اثاثوں میں 2018ء میں 9 فیصد کمی اور خرچ 7 فیصد بڑھ گئے۔ رپورٹ کے مطابق بنک آف خیبر نے مالی بحران کے باعث شیئر ہولڈرز کو منافع دینے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

مزیدخبریں