باطل قوتوں کی سرکوبی کیلئے میڈیاکا استعمال ناگزیرہوچکا:مولانا عزیزالرحمن

Apr 20, 2019

لاہور(خصوصی نامہ نگار )عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنمامولاناعزیزالرحمن ،مولانا عبدالنعیم،قاری جمیل الرحمن ‘مولانا علیم الدین شاکر،پیرمیاں رضوان نفیس نے کہا ہے کہ دین دشمن قوتوں کی پرفریب چالوںاورباطل قوتوں کی سرکوبی کے لیے جدید ٹیکنالوجی اورمیڈیاکا استعمال موجودہ دور میں ناگزیرہوچکا ہے۔قادیانی انٹرنٹ کے ذریعہ ای میلز بھیج کرقادیانیت کی تبلیغ کر رہے ہیں اور قادیانی لابی میڈیا اور انٹرنیٹ پر اثرانداز ہو کراسلام کے بنیادی عقائد کے بارے میں مسلمانوں میں کنفیوژن پیدا کر رہی ہے۔

مزیدخبریں