سعودی عرب میں غیرقانونی طورپرقیام پذیر59پاکستانی باشندے ڈیپورٹ

Apr 20, 2019

اسلام آباد(صباح نیوز)غیرقانونی طورپرقیام پذیر59پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے غیرقانونی طورپرقیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ ہونے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے نیواسلام آبادائیرپورٹ پہنچایا دیا گیا۔ڈیپورٹ ہونے والے باشندوں کوامیگریشن حکام نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی۔

مزیدخبریں