فیروزوالہ(نامہ نگار)آرپی او شیخوپورہ رینج فاروق مظہرکو ترقی دیکر ایڈیشنل آئی جی بنادیاگیا جبکہ ان کی جگہ پر شاہدجاوید کو آرپی او شیخوپورہ رینج تعینات کردیاگیاجنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر اپنے فرائض سرانجام دیناشروع کردیے۔
نئے آرپی او شیخوپورہ رینج شاہد جاوید نے چارج سنبھال لیا
Apr 20, 2020