عمراکمل کو کلین چٹ ملنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرینگے : ندیم عمر

لاہور (نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ اگر عمر اکمل کو موجودہ تنازعہ سے کلین چٹ مل گئی تو یقینی طور پر انہیں کوئٹہ کی ٹیم میں دوبارہ شامل کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن