اسلام آباد(نا مہ نگار)کورونا وبا کے دوران ،مائیکرو فنانس نے غربت کے خاتمے کے لیے اہم کردار ادا کیا، اسٹارٹ اپس، ایس ایم ایز کے ذریعے پسماندہ طبقے کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ابتدئی قرضہ جات دیئے گئے۔ وبائی مرض کورونا ایک ایسے بحران کی صورت بن کر سامنے آیاہے جس نے پہلی بار عالمی معاشی منڈیوں کے ساتھ ساتھ مقامی معیشت کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔
کورونا کے دوران ،مائیکرو فنانس نے غربت کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کیا
Apr 20, 2021