کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد  کرانے کیلئے کارروائیاں جاری 

Apr 20, 2021

لاہور(سٹی رپورٹر)ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسروں کی کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے کارروائی کرتے ہوئے ٹی کوزے کو سیل کر دیا۔ کارروائی علی ٹاؤن میں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں