رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں گندم خریدار ی مہم کا اہداف پورا کرنے کیلئے محکمہ خوراک تمام تر اقدامات برو ئے کار لائے جبکہ ٹارگٹ کے حصول کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز محکمہ خوراک کیساتھ تعاون اور مانیٹر نگ کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ گندم خریداری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح وہو گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس میں کیا۔
گندم خریداری کاہدف پورا کرنے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں: خرم شہزاد
Apr 20, 2021