ملتان (سماجی رپورٹر )ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجنل ٹریننگ سنٹر کے پرنسپل رفاقت علی شاہ نے ساہیوال سرکل کے لائن مین IIسے لائن مین Iعہدے پر ترقی کے ٹی300 محکمانہ ترقی امتحانات کے نتائج جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق 20ملازمین نے کامیابی حاصل کی ہے۔ کامیاب ہونے والے لائن مین II میں محمد عرفان ارشد، طالب حسین، محمد یاسین ولد محمد شعیب، محمد اقبال، محمد شعیب، عرفان حیدر، محمد یاسین ولد محمد سرور،عابد رسول، حافظ محمد امجد، محمد عابد وسیم، محمد سرور، ندیم اختر، عبدالوحید، محمد صادق، ظفر اقبال، محمد یاسین ولد محمد خان، رحمن حبیب، محمد یوسف، نیازاحمد اور رشیداحمد شامل ہیں۔
میپکو لائن مین Iکے عہدے پرترقی کے امتحانات میں 20ملازمین کامیاب
Apr 20, 2021