میاں چنوں(نامہ نگار ) پاکستان عوامی تحریک کا اجلاس ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک مہر حسنین ہراج کی زیرصدارات میں ہو ا،اجلاس میں پاکستان عوامی تحریک حلقہ PP-208کیلئے عہدیداران کا چناؤ ہواجس میں متفقہ طور پرملک ریاض لنگڑیال لیاقت علی ڈاہا جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ دیگر عہدیداران میں اشفاق احمد خان ڈاہا سینئر نائب صدر،چوہدری عبدالمجید طور نائب صدر،قاری محمدامین ڈپٹی جنرل سیکرٹری،تنویراحمد ندیم سہو سیکرٹری انفارمیشن ،شہباز کھوکھرسیکرٹری سوشل میڈیا،حامد سعید قادری سیکرٹری کوآرڈینیشن منتخب ہوئے۔
ملک ریاض لنگڑیال‘ لیاقت علی ڈاہا عوامی تحریک پی پی 208 بالترتیب صدر‘ جنرل سیکرٹری منتخب
Apr 20, 2021