پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس‘ پی ٹی آئی  ق لیگ کے 9 ارکان کی عبوری ضمانتیں منظور 

Apr 20, 2022


لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج یاسین موہل نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر پر حملہ، ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے 9 ارکان کی عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کرتے ہوئے ایم پی ایز کی 29 اپریل تک ضمانتیں منظور کر لیں۔

مزیدخبریں