لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران‘ قانون توڑنے پر معافی مانگ لی۔ جرمانے کے بعد وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں پہلے بیان میں کہا کہ نہیں جانتا سالگرہ کی تقریب میں کیسے جا پہنچا، خیال تھا کہ وہ کوویڈ 19 کے حوالے سے میٹنگ ہے۔