امپورٹد حکومت کو بہترین رننگ کنڈیشن میں معیشت کی گاڑی ملی ، اسد عمر


 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ امپورٹد حکومت کو بہترین رننگ کنڈیشن میں معیشت کی گاڑی ملی ہے، مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے کہا کہ ریکارڈ برآمدات ، ریکارڈ فصلیں، صنعتی پیداوار میں اضافہ، تیزی سے روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوا جس سست روی اور نا اہلی سے یہ فیصلے کر رہے ہیں، لگتا ہے انجن نے جلد دھواں چھوڑنا شروع کر دینا ہے.

ای پیپر دی نیشن