کوئٹہ (بیورورپورٹ) صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ ایڈووکیٹ کے احکامات پر درخواست گزار طالبعلم ہدایت اللہ کو بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے پرچوں کی دوبارہ مکمل جانچ پڑتال کے بعد اضافی نمبر دئیے گئے۔طالب علم نے ایف ایس سی پری میڈیکل سال دوئم 2021 کا امتحان بلوچستان بورڈ سے دیا تھا ۔