گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)سی آئی اے پولیس نے متعدد وارداتو ں میں مطلوب ڈکیت گینگ کے سرغنہ اسماعیل عرف کالو اورساتھیوںبلال عرف بالو اور بلال سہیل کو گرفتار کرکے دو لاکھ روپے،موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیا جبکہ ایس ایچ او تھانہ سٹی کامونکی لقمان گوندل نے ٹیم کے ہمراہصغیر اور اکرم کو گرفتار کرکے دو سو بوتلیں شراب برآمد کرلی ۔