راولپنڈی(جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سٹی ڈاکٹر زونیرہ آفتاب نے دودھ دہی مہنگے داموں فروخت کرنے والے دوکانداروں کو مجموعی طورپر30ہزار روپے اور ایک پٹرول پمپ کے مالک کو ناپ تول میں کمی پر30ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
دودھ، دہی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 8دوکانداروں کو 30ہزار جر مانہ
Apr 20, 2022