کوٹ ادومیں پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں اضافہ‘شہری پریشان،انتظامیہ خاموش


کوٹ ادو(خبر نگار)تحصیل بھرمیں پیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، ماہ صیام میں بھکاریوں نیکوٹ ادو کو پھر سے ہدف بنالیا،ہسپتالوں،مساجد بازاروں اور مارکیٹوں سمیت لوگوں کے گھروں پر بھی دستک دے کر بھیک مانگی جانے لگی،،شہری پریشان، انتظامیہ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں،شہریوں نے  حکام سے  آپریشن  کا مطالبہ کیا ہے

ای پیپر دی نیشن