ٹبہ سلطانپور (سپیشل رپورٹر،سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن)منیس گرو پ کے امیدوارچیٔرمین یوسی335ڈبلیوبی عبدالغفورخان مغل نے کہاہے کہ وقت گواہ ہے کہمسلم لیگ ( ن) کے دور حکومت میں پاکستان کے لیے خوشحالی کی راہیں ہموار ہوئیں انشاللہ رواں دورحکومت بھی مثالی ثابت ہوگااورہلڑبازی کرنے والی سیاسی جماعت کومنہ کی کھاناپڑیگی ۔