دوکوٹہ (نامہ نگار) پاسکو سنٹر دوکوٹہ میں کمیٹی ممبران کی مشاورت سے باردانہ کی منصفانہ تقسیم ہو رہی ہے ٗ کاشتکاروں چوہدری محمد رمضان چوہدری خالد نمبر دار چوہدری یاسین ایڈوکیٹ پیر وقاص شاہ چوہدری قیصر گھلو چوہدری ناصر اقبال محمد شاہد محمد اجمل شیر خان گنب چوہدری مدثر چوہدری مظہر گھلو حاجی بلال چوہدری اکبر سمیت دیگر نے بتایا کہ باردانے کی آخری کھیپ میرٹ تقسیم ہو رہی ہے جو کہ کمیٹی ممبران نے تقسیم کی چند عناصر تنگ کرنے میں مصروف ہیں جس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔