وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی کا لاہور جلسے کے حوالے سے اہم پیغام, کل 21 تاریخ کو عمران خان صاحب مینار پاکستان لاہور تشریف لا رہے ہیں، کل انشاء اللہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ منعقد ہونے جا رہا ہے، عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرنے کیلئے آپ سب کو مینار پاکستان آنا چاہیئے، ہمیں ایک نئے، خوددار، خودمختار اور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھنے کا عزم کرنا چاہیے،  کل انشاءاللہ مینار پاکستان پر ملاقات ہو گی.

ای پیپر دی نیشن