عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ظفر اقبال کا تبادلہ

Apr 20, 2023


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج ظفر اقبال کا تبادلہ کر دیا گیا۔ وہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کر رہے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تبادلہ

مزیدخبریں