پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

Apr 20, 2023


لاہور (نیٹ نیوز) تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے۔ عمران نے امیدواروں کے انٹرویوز کرنے کے بعد منظوری دی۔
 جس کے بعد پنجاب اسمبلی کی 297 نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔
ٹکٹ

مزیدخبریں