مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مدینہ منورہ پاکستان مسلم لیگ کا وفد جس نے پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کے ساتھ پاکستان مسلم لیگ ن گلف کے صدر و ممبر قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ اور پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری ملک منظور حسین اعوان اور سرپرست اعلی رانا محمد اشرف کی ملاقات ہوئی، جس میں ملک منظور حسین نے عمرہ کی مبارک دی۔