ملعون خواتین کو آئین و قانون کے مطابق کیفرکردار تک پہنچایا جائے: مولانا سعید

Apr 20, 2023


لاہور(خصوصی نامہ نگار)انٹر نیشنل ختم نبوت مو¿ومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج،نائب امیر مولانا عبدالرو¿ف مکی،مولانا حافظ ملک عبدالصمد،، مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعید، مرکزی ترجمان مولانا مجیب الرحمن، مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا محمد امداد اللہ قاسمی، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی اور مولانا غلام یاسین صدیقی نے کہا کہ فیصل آباد اور لاہور سے ملعون خواتین کی صرف گرفتاری کافی نہیں بلکہ ان کو آئین و قانون کے مطابق فوری کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مزیدخبریں