فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں رئیلٹرز کا بنیادی کردار تھا،عادل بھٹی

Apr 20, 2023


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) رئیل اسٹیٹ کنسلٹنٹس ایسوسی ایشن (ریکا) کے جنرل سیکرٹری عادل نواز بھٹی نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر کسی بھی قسم کے اضافی ٹیکس پر رئیلٹرز کا شدید ردعمل آئے گا۔ فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے میں رئیلٹرز کا بنیادی کردار تھا، اپنے اےک بےان مےں انھوں نے کہا پاکستان میں فری ہولڈ پراپرٹیز کا نظام متعارف کرانے کی ضرورت ہے، غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا۔ 

مزیدخبریں