فرانسیسی سپائیڈرمین پنشن قانون کے خلاف احتجاجاً بلند عمارت پر چڑھ گیا

پیرس (نیٹ نیوز) فرانس کے  کہ کوہ پیما ایلین رابرٹ جنہیں ’’فرانسیسی سپائیڈرمین‘‘ بھی کہا جاتا ہے نے دارالحکومت میں فلک بوس عمارت پر چڑھ کر حکومت کے پنشن سے متعلق نئے قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔ ایلین رابرٹ نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے پنشن قانون کے خلاف عوام کی حمایت میں پیرس کی ایک 38 منزلہ فلک بوس عمارت پر چڑھ کر مظاہرہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن