عید: بنک 5 روز بند رہیں گے

Apr 20, 2023

کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک عیدالفطر کے موقع پر  21 تا 25 اپریل 2023ء  (جمعہ تا منگل) کو بند رہے گا۔ ترجمان سٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے سلسلے میں اعلان کردہ تعطیلات کے مطابق پانچ روز تک سٹیٹ بینک اور دیگر کمرشل بینک بند رہیں گے۔

مزیدخبریں