لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا کے سابق بیٹر سٹیورٹ لا کو امریکہ کی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔سابق آسٹریلوی بیٹر سٹیورٹ لا کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے کوچ مقرر کیا گیا ہے۔
سٹیورٹ لا امریکی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Apr 20, 2024