نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ ملتوی

Apr 20, 2024

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ویمن فٹبال چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق نیشنل فٹبال چیمپئن شپ 5سے 21مئی تک کراچی میں کھیلی جانی تھی۔تعلیمی سرگرمیوں اور چیمپئن شپ کی تاریخوں میں تصادم کی وجہ سے ایونٹ ملتوی کیا گیا۔

مزیدخبریں