ڈاکٹر حمیرا طارق کی آج لبیک یا اقصیٰ مارچ میں خواتین سے بھرپور شرکت کی اپیل 

لاہور(لیڈی رپورٹر ) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں 20 اپریل کو امریکی قونصل خانے پر شام 6 بجے لبیک یا اقصیٰ مارچ میں خواتین سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دنیا کو بتادینا چاہتے ہیں کہ پاکستانی عوام اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن