لندن(این این آئی)غزہ میں بنائی گئی ایک تصویر کو سال 2024کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا ہے۔ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر کا ایوارڈ کا یہ ایوارڈ برطانوی خبر رساں ادارے کے فوٹوگرافر محمد سالم کو دیا گیا ہے۔
غزہ میں بنی تصویر کو دنیا کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا
Apr 20, 2024