ابھی کوئی اے آئی چیٹ بوٹ انسانیت کیلئے خطرہ نہیں: مارک زکر برگ

نیویارک (نیٹ نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے لاما 3 لارج لینگوئج ماڈل پر مبنی نئے آرٹی فیشنل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو بہترین قرار دیا ہے۔ مارک زکر برگ نے کہا کہ ابھی کوئی اے آئی چیٹ بوٹ انسانیت کے لئے خطرہ نہیں۔

ای پیپر دی نیشن