اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ

  نیو یارک (آئی این پی ) اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا۔  برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا، اس کی نئی قیمت 89.74 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل 2.56 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد 84.66 فی بیرل کا ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن