واشنگٹن(آئی این پی)معروف امریکی ریپلیکن رہنما الہان عمر کی بیٹی کو فلطسین کے حق میں احتجاج کرنے پر کالج انتظامیہ نے معطل کر دیا ہے، جبکہ 100 سے زائد طلبا کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں 104گرفتار، الہان عمر کی بیٹی معطل
Apr 20, 2024