وزارت کی آفر ٹھکرا دی، بلوچستان اور خیبر پی کے دونوں کی وکالت کروں گا: ایمل ولی 

Apr 20, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ)اے این پی کے  سینیٹر ایمل ولی خان نے  چار سدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ والدہ کی آخری رسومات  تک سیاسی سرگرمیاں معطل تھیں۔ میری سیاست میں بریک آیا لیکن ملک میں سیاسی معاملات چلتے رہے۔ بارشوں کی وجہ سے کافی نقصان ہوا۔ پختونوں کی مدد کیلئے کوئی موجود نہیں۔ مجھے وزارت کی آفر ہوئی لیکن میں نے ٹھکرا دی۔ بلوچستان اور خیبر پی کے دونوں کی وکالت کروں گا۔ کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف گواہی نہیں ملتی۔  کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف کیا ملے گی۔

مزیدخبریں