قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم کو پولیس سے چھیننے قتل کے کیس میں پانچ ملزموں کی ضمانت منظور 

لاہور (خبرنگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کے کیس میں 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزموں کو 2  دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

ای پیپر دی نیشن