اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز احمد چودھری نے چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے نام خط میں لکھا کہ22 اپریل کے سینٹ اجلاس میں شرکت کے لئے میرے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں۔
سینٹ اجلاس کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کیا جائے، اعجاز چودھری کا یوسف گیلانی کو خط
Apr 20, 2024