لاہور ( خبرنگار) عدالت نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل کیس میں ایک روز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج ندیم گلزار نے ریفرنس پر سماعت کی، عدالت میں شہباز شریف کے نمائندے انوار حسین نے پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔
رمضان شوگر مل کیس،حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
Apr 20, 2024